خط جوہری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (طبیعیات) حکما، کی اصطلاح میں وہ خط جو صرف ایک طرف میں قسمت کو قبول کرے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (طبیعیات) حکما، کی اصطلاح میں وہ خط جو صرف ایک طرف میں قسمت کو قبول کرے۔